: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تل ا بیب 6 نو مبر ( ایجنسیز) مر کزی و زیر دا خلہ را ج نا تھ سنگھ با ہمی مسا ئل پر با ت چیت کیلئے ا سر ائیل پہنچے جسمیں سیکو ر یٹی تعلقا ت اور د ہشت گر دی کے خلا ف لڑ ائی کے مو ضو عا ت بھی شا مل ہیں ۔ مو نیکو میں مو سم خر اب ہو نے کی و جہ سے جنا ب ر ا ج نا تھ سنگھ مقرر ہ و قت پر ا سر ا ئیل نہیں پہنچ سکے ۔
سینیر ا سر ائیلی سر کا ر کے ذ را ئع نے پی ٹی آ ئی کو بتا یا کہ ہند و ستا ن سے د و ستی ہما ر ے لئے بہت اہم ہے اور ہم وزیر دا خلہ کے دو ر ے کو کا فی اہمیت دیتے ہیں۔ ہم دو نو ں ملکو ں کے در میا ن نتیجہ خیز با ت چیت کی امید کر تے ہیں جس سے با ہمی تعلقا ت میں مضبو طی بڑ ھے گی ۔ جنا ب ایل کے اڈ وا نی کے سال 2000 میں یر و شلم کا دو ر ہ کر نے کے بعد مسٹر سنگھ کا یہ پہلا د و ر ہ ہے۔
sadiq ali Says:
خدا ھمارے ملک کے سیاست دانوں کو عقل اور سمجھ دے جو اسرائیل پوری دنیا میں دھشت مچائے ھے اس سے ایسے معاملات کر رھے ھٰیں۔۔۔۔یے لوگ ۱۰ سال میں انڈیا کو بیچ دینگے۔۔۔۔